Tuesday 5 June 2012

National Press Club Karachi نیشنل پریس کلب کراچی

بسم اللہ الرحمان الرحیم

Research Center For Pakistan ٘Middle East &

 International Affairs
 
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز



انسایکلو پیڈیا آف پاکستان


   National Press Club Karachi 

نیشنل پریس کلب کراچی

   


  نیشنل پریس کلب کراچی سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے نیشنل پریس کلب کراچی
   کے بارے میں  معلومات کا بلاگ ہے. بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں نیشنل پریس کلب کراچی کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان، کا حصہ ہے
جو  ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
پاکستان کے اس  اہم ترین پریس کلب  نیشنل پریس کلب کراچی کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.
پاکستان ریسرچ بلاگ میں نیشنل پریس کلب کراچی کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی
  نیشنل پریس کلب کراچی سرچ بلاگ  پاکستانی صحافیوں  کی ان کے حقوق  کے لیئے  جدوجہد اور ان کے مشن کے بارے میں جاننے کا بھی زرییعہ ہے            
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا نیشنل پریس کلب کراچی سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں دنیا کے اس  اہم ترین ملک  کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
  نیشنل پریس کلب کراچی کی تاریخ اور جائزہ۔
پاکستان کی صحافتی دنیا میں  نیشنل پریس کلب کراچی کی اہمیت و جائزہ
    نیشنل پریس کلب کراچی کے  بانیوں عہدیداروں اور کارکنوں  کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
    پاکستان  کی  حکومت  کی آزادی صحافت کے اعتبار سے پالیسیوں  کا جائزہ بھی لیا جائے

  نیشنل پریس کلب کراچی سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  نیشنل پریس کلب کراچی سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔
 آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر



obaidmujtaba@yahoo.com

مزید معلومات کے لیئے

PAKISTAN

0092-03323004893
0092-03452104458
0092-03062296626 
UAE
00971-0566359915

پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن علم سب کے لیئے خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو 
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ  ذیل معلوماتی ویب سائیَٹس بھی ملاحظہ کیجیے
متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com
 سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com

پاکستان کے بارے میں جانیے
pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے مین جانیے
sindhsearch.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

jatoisearch.blogspot.com
 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے
karachi-apna.blogspot.com
نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com

مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا
اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
pakurdupedia.blogspot.com
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
unitednationssearch.blogspot.com